موسم کے پھل پہلی بار دیکھ کر بڑوں کا دل بھی بچوں کی طرح خوشی سے کِِِِھل اُٹھتا ہے۔ یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ جیسے ہی کسی داغی یا ناقص دانے پہ نظر پڑتی ہے، تب ہی کیوں۔ ۔ ۔ ماسی کو اس خوشی میں شریک کرنے کا خیال آتا ہے؟ ۔ ۔ ۔ اور اس خیال میں ندامت کا گراف اوپر جاکر فوراً ہی نیچے آجاتا ہے ۔ ۔ !
کیا آپ اپنا فونٹ بدل سکتے ہیں کیونکہ پڑھنے میں مشکل ہورہی ہے ۔بات کو پلیز پوری لکھیے گا تاکہ مجھ جیسے کم عول کو بھی سمجھ آئے۔۔لکھنے کی کوشش جاری رکھیے ۔ بہت خوب لکھا
جواب دیںحذف کریںاگر کوئی بات خراب لگے تو سوری
جواب دیںحذف کریںدراصل آئی پیڈ کے لئے اردو فونٹ کی تلاش جاری ہے۔ تب تک معذرت قبول کیجیے۔
جواب دیںحذف کریں